کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز اور نصف سنچری بنائیں۔پی ایس ایل کے 11 میچوں میں بابر اعظم 554 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے اور بابر اعظم نے سب سے زیادہ 7 نصف سنچریاں بھی بنائیں۔ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ملتان سلطانز کے صہیب مقصود کو دیا گیا جنہوں نے 12 میچوں میں 5نصف سنچریوں کی مدد سے 428 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد کو ٹورنامنٹ کا بہترین فیلڈر قرار دیا گیا۔
#Karachi Kings #Babar Azam #Multan Sultans #Sohaib Maqsood #PSL6


















