لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاویداقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مشکل ترین کام کسی سے پیسہ واپس لیناہے،نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے،نیب نے ہرقدم ملک وقوم کی بہتری کیلئے اٹھایا،نیب بڑے لوگوں کی خدمت کیلئے نہیں،عوام کیلئے وجودمیں آیا،آج ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے،تنقیدکرنےوالوں کوحقائق کاادراک ہوناچاہیے،نیب مسئلہ نہیں،مسائل کاحل ہے۔
#NAB #Javed Iqbal #Chairman NAB #Justice (retd) Javed Iqbal #Pakistan #investment

















