بین ڈنک کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

دبئی:پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک کیچ کرتے چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔بین ڈنک کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہسپتال منتقلی کے بعدلاہورقلندرزکے کھلاڑی بین ڈنک کے ہونٹ پر7ٹانکے لگائے گئے جبکہ ڈاکٹرز نے وکٹ کیپربیٹسمین کو آرام کی بھی ہدایت کی ہے۔


#Ben Dunk #Islamabad United #Lahore Qalandars wicketkeeper-batsman #Lahore Qalandars #practice session #Doctors #Dubai #Sports