لاہور:دوستی میدان سے باہر‘ عثمان قادر اپنے ’دوست‘ بابر اعظم کی وکٹ اڑانے کو بیتاب ہیں۔لیگ سپنر کا کہنا ہے کہ سامنا ہوا تو پہلی گیند پر آﺅٹ کرنے کی کوشش کروں گا،دوستی میدان سے باہر ہے، محمد رضوان کی قیادت میں ٹیم بھی ٹرافی جیتنے کی اتنی ہی حقدارجتنی دوسری ٹیمیں ہیں‘ ملتان سلطانز کا کمبی نیشن اچھا ہے ، تجربہ کار کھلاڑی شاہد آفریدی کی کمی یقینی طور پر محسوس ہوگی۔کامیابیوں میںملتان سلطانز کی اہم کردار کے ساتھ ٹرافی بھی اٹھانے کی تمنا ہے۔
#Usman Qadir #Babar Azam #Mohammad Rizwan #Multan Sultans #Shahid Afridi #Sports #Cricket


















