پشاور‘پانی کی ٹینکی گرگئی‘7بچے جاں بحق

پشاور:پانی کی ٹینکی کے نیچے دب کر 7 بچے جاں بحق ‘ریسکیوحکام کے مطابق بچے واٹرٹینک کے نیچے کھیل رہے تھے کہ ٹینکی گرگئی۔واقعہ پشاورکی تحصیل امبارکے علاقہ گمبتے میں پیش آیا۔ریسکیوحکام نے موقع پر پہنچ پر بچوں کی لاشیں نکال لیں اور ہسپتال منتقل کردیں۔