اوگرا ‘مئی کےلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اضافہ اوگرا نے مئی کے لئے کردیا۔ایل این جی کی قیمت 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوسوئی سدرن سسٹم پر مقرر کی گئی تھی جبکہ سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو رکھی گئی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ، سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمت اپریل میں 9.76 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی ، جبکہ سوئی سدرن کے لئے قیمت میں 0.49 فی ایم ایم بی ٹی او میں اوگرا نے اضافہ کیا ہے۔ ایل این جی کی قیمت سوئی ناردرن کے لئے9.96 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔