کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں شادی کیلئے18سال عمر کی شرط چیلنج کردی گئیآرزو فاطمہ کیس کے ملزم علی اظہر نے شرط کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست گزار وکیل آرزو کیس نے لڑکی کی شادی کیلئے 18 برس کی شرط شریعت کے مطابق نہیں ، شریعت کے مطابق بلوغت شرط ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ یہ معاملہ شریعت کورٹ کا ہے، آپ وہاں لے جائیں جبکہ سماعت کے دائرہ اختیار سے متعلقدرخواست گزارکے وکیل سے دلائل طلب کرلئے اور استفسار کیا کہ ہمیں بتائیں اس درخواست کو سننے کی مجاز ہائیکورٹ ہے یا شریعت کورٹ؟بعدازاں عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ:شادی کیلئے18سال عمر کی شرط چیلنج

















