لندن: کرونا لاک ڈاو¿ن نے کرکٹر محمد عباس کو شیف بنادیا۔ انگلینڈ میں کاو¿نٹی کرکٹ کے لئے آنے والے اس فاسٹ بولر نے کہا میچز کے دوران آرام کے دنوں میں روزے رکھ رہاہوں ،ہوٹل سے باہر توکہیں جانہیں سکتے،اس بار فیملی کو بھی ساتھ نہیں لاسکا، لہذا میں ویڈیو کال پر ہدایت کے تحت اپنا کھانا خود بنانے کی کوشش کرتا ہوں ، لہذا وقت اچھا گزرتا ہے ، اگر مجھے وقت مل جاتا تو میں پاکستان ٹیم کے میچز بھی دیکھتاہوں۔
کورونالاک ڈاﺅن نے محمد عباس کو شیف بنادیا


















