کراچی: 7 ماہ کے دوران ، روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ذخائر کی مالیت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مارچ میں روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ میں 194 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔21مارچ تک روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹس میں مجموعی ڈپازٹ کی مالیت 806 ملین ڈالر تھی۔ ستمبر 2020 میں متعارف روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ میں پہلے مہینے میں60 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے تھے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ، جون 2021 تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں ذخائر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے۔
7ماہ کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ میں ایک ارب ڈالر آئے


















