لاہور:لاہور میں چار روز میں بغیرماسک موٹرسائیکل سواروں ، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو 38000 سے زیادہ چالان ٹکٹ جاری کردیئے گئے اور 12 مقدمات درج کر لئے گئے۔ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ اور کورونا ایس او پیز پر 50 فیصد سے زیادہ سواریوں کی خلاف ورزی کرنے پر 228 گاڑیاں بھی بند کردیں۔
لاہورمیں بغیرماسک کے سفرپر 38000سے زائد کے چالان

















