اسلام آباد:نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاداب خان کے حسن علی کے ساتھ مکالمے کے چرچے ہونے لگے،شاداب نے حسن علی کو ٹوئٹرپرجواب دیتے ہوئے کہا کہ اب میں بڑاا ہوگیاہوںغصہ نہیں کرتا۔پی سی بی نے فخرزمان اورحسن علی کی محوگفتگو تصویرشیئرکرتے ہوئے شائقین سے کہا کہ وہ اندازہ لگائیں کہ دونوں کیا باتیں کررہے ہیں۔فخرزمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”میں نہیں بتاﺅں گا“حسن علی نے جواب میں کہا کہ بتانابھی نہ ورنہ شاداب غصہ کرجائے گا۔نائب کپتان نے لکھاکہ اب وہ بڑے ہوگئے ہیں غصہ نہیں کرتے پچھلے سال کی طرح۔
اب میں بڑاہوگیاہوں‘حسن علی‘شاد اب کا دلچسپ مکالمہ


















