وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد نیتن یاہو جیل جائیں گے، امریکی رپورٹ

تل ابیب:(مشرق نیوز)امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد نیتن یاہو جیل جائیں گے۔

رپورٹ میں الزام لگایا گیا نیتن یاہو نے اسلحہ کے تاجروں سے قیمتی تحائف حاصل کیے ،بدلے میںکاروباری فائدے پہنچائے،پولیس تحقیقات کے دوران نیتن یاہو نے اپنے اور اہلیہ کے نام پر تحائف لینے کا اعتراف کیا۔