ٹرمپ انتظامیہ کادباﺅ،افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا

کابل :(مشرق نیوز)ٹرمپ انتظامیہ کادباﺅ،افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا امریکی شہری کے اہل خانہ کی جانب سے عید پر سزا معافی کی درخواست گئی،طالبان لیڈر ملا ہیبت اخونزادہ نے کوائل کی رہائی کا حکم دیا،اقدام ٹرمپ انتظامیہ کے دباﺅکانتیجہ ہے،رہائی امارات نے ممکن بنائی۔