کرپشنز کیسز میںNOمعافی، نیتن یاہو منطقی انجام کے قریب


تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو منطقی انجام کے قریب،وزارت انصاف کے پارڈن ڈیپارٹمنٹ نے کرپشن کیسز میں صدارتی معافی دینے کی سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد صدر اسحاق ہرزوگ کو بھیج دی،وزیر ثقافت صدارتی دفتر تک باضابطہ کارروائی مکمل کریں گے۔

وزارت انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے رائے میں کہا وزیراعظم کی درخواست قانونی تقاضوں پر پوری نہیں اترتی ،معافی دینا مشکل ہوگا۔