لالو پرساد کی بیٹی کا خاندان سے لاتعلقی ،سیاست کو بھی خیر باد کہہ دیا
نئی دہلی:(مشرق نیوز)لالو پرساد کی بیٹی کا خاندان سے لاتعلقی ،سیاست بھی چھوڑ دی۔
بہار اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی کی بدترین شکست کے اگلے ہی روز سابق وزیراعلیٰ بہار لالو پرساد یادیو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا وہ اپنے خاندان سے لاتعلقی اختیار اور سیاست چھوڑ رہی ہیں،روہنی آچاریہ نے اشارہ دیا فیصلہ سینئر آر جے ڈی رہنما سنجے یادو اور رمز کے دباو پر کیا ،تمام الزام اپنے سر لے رہی ہوں۔
















