راولپنڈی:(بیورورپورٹ) اڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز ،ایک جان کی بازی ہار گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق 3قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے ہسپتال منتقل کیا گیا ،ایک چل بسا، انتقال کرنے والا قیدی تھانہ کلر سیداں میں منشیات کیس میں گرفتار تھا۔
اڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز، ایک انتقال کرگیا


















