عمران خان کا این سی سی آئی اے ٹیم کےساتھ ملنے سے انکار

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)ایکس اکاونٹ کی تحقیقات،عمران خان نے این سی سی آئی اے ٹیم کےساتھ ملنے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے ٹیم کی دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچی ،بانی پی ٹی آئی نہیں ملے،ٹیم پونے 2گھنٹے تک سوالات کے جواب حاصل کرنے کےلئے جیل میں موجود رہی ،عمران خان نے کوئی تعاون نہیں کیا۔