راولپنڈی:(بیورورپورٹ) عدالت نے 26 نومبر کے 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی ۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی۔
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
















