نائیجیریا: کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 60 افراد ہلاک

ابوجا: ( ) نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 60 افراد ہلاک، کئی لاپتہ ہوگئے۔


حادثہ دریائے مالالے میں پیش آیا، کشتی میں 90 افراد سوار تھے۔

عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، 17 خواتین اور 4 بچوں کی لاشیں نکالی جا چکیں۔