اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے سینٹ نشستوں کےلئے ٹکٹ جاری کردیئے۔
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ،ٹیکنوکریٹ کےلئے اعظم سواتی ،ارشاد حسین ،خواتین کےلئے عائشہ بانو اور ایڈووکیٹ راج کماری شامل ہیں۔
پی ٹی آئی نے سینٹ نشستوں کےلئے ٹکٹ جاری کردیئے،مراد سعید،اعظم سواتی بھی شامل
















