لاہور:(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا، رجسٹرار آفس نے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی، عدالت نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔
عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
















