ششی تھرور نے ٹرمپ کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کردیا


نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے ٹرمپ کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا بھارت نے پاکستان کےساتھ ٹرمپ کی ثالثی کے ذریعے کسی بات چیت پر کبھی اتفاق نہیں کیا،ٹرمپ کی ثالثی دراصل ثالثی ہے ہی نہیں۔

ششی تھرور نے کہا امریکی صدر نے صرف پیغامات ، بات چیت کا کردار ادا کیا،امریکہ کو کئی فون کالز تو ضرور کیں مگر ثالثی نہیں تھی، ٹرمپ میں صدر کے اوصاف نہیں۔