پاکستان پر حملہ کرنے سے انکاربھارتی ناردرن کمانڈر کوہٹا نے کی وجہ


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بھارت نے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمارکو پاکستان پر حملہ کرنے سے انکار پر ہٹایا،اصل کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار نے کہا وقت مناسب نہیں ،جنگ چھیڑنے کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا،سابق سربراہ ناردرن کمانڈ نے نہ صرف پاکستان پر حملے کی پالیسی سے گریز کیا بلکہ پہلگام واقعہ کے بعد الزام بھی پاکستان پرعائد نہیں کیا۔