اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان نے آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالرکا ایک اور پروگرام لینے کی تیاری شروع کردی ،مذاکرات رواں ماہ ہوں گے۔
پاکستان کےلئے نئے اور پہلے سے منظور کردہ 7 ارب ڈالر پروگرام کی اگلی قسط کیلئے اقتصادی جائزے پرآئی ایم ایف کے 2مزید وفود پاکستان کا دورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرقرض کیلئے الگ الگ مذاکرات ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 24 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا ،1.5ڈالر کے نئے رعایتی قرض کیلئے مذاکرات ہوں گے،نیا قرض پروگرام موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے تدارک کےلئے ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی حال ہی میں ایم ڈی کرسٹلینا جیارجیوا سے ملاقات میں بات چیت ہوئی ،نتیجے میں آئی ایم ایف کا وفد نئے موسمیاتی تبدیلی قرض پروگرام پر مذاکرات کرے گا،پاکستانی معیشت کو 2 سال پہلے موسمیاتی تبدیلیوں سے 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، نیاقرض پروگرام موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم کرنے میں مدد کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نئے قرض پروگرام میں موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات ، اہداف کا جائزہ لے گا، موسمیاتی تبدیلیوں کے نئے قرض پروگرام پر بات چیت مارچ کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















