گنڈا پور سے جے یوآئی سینیٹر کی ملاقات،فضل الرحمن کا اہم پیغام پہنچایا

پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پورسے جے یو آئی سینیٹراحمد خان نے ملاقات کی،فضل الرحمن کا اہم پیغام پہنچایا۔

سینیٹراحمد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،ملک کی سیاسی و خیبرپختونخوا کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔