لاہور:(اپنے رپورٹر سے)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے پنجاب پولیس کا ڈنڈا بہت تگڑا ،کچے کےساتھ پکے کے ڈاکووں کو بھی پکڑے گی۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاپنجاب پولیس کسی بےگناہ کو تنگ نہیں کرتی اور کسی ریکارڈ یافتہ مجرم کو چھوڑتی نہیں،پنجاب پولیس کی سب سے بڑی کوالٹی یہی ڈنڈا بہت تگڑا ہے، 9 مئی ، 26 نومبر کے جعلی انقلابیوں کو انقلاب لانے کا شوق ہے تو پرچے بھی بھگتیں،پنجاب میں انتقامی کارروائی یا سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ بند ہو چکا۔
وزیرا طلاعات نے کہا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی حکومت میں پنجاب پولیس مکمل طور پر غیر سیاسی اور غیر جانبدار ہو کر اپنا کام کر رہی ہے،9 مئی ،شہدا کے مجسموں کی توہین کرنےوالے سیاسی لبادے میں نہیں چھپ سکتے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















