غزہ :(مشرق نیوز)جنگ بندی معاہدے کاچوتھا مرحلہ،حماس 3اور اسرائیل نے مزید 183 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے خان یونس اور جبالیہ سے 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، القسام بریگیڈ نے قیدیوں کو تحائف کےساتھ ریڈ کراس کے حوالے کیا، اسرائیلی جیلوں سے 183 فلسطینی چھوٹ گئے جن میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے 18 قیدی بھی شامل ہیں، سیز فائر ڈیل کے تحت رفح بارڈر کو بھی باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا،مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، کئی قیدی برسوں بعد اپنے پیاروں کے گلے لگے تو آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















