امریکہ میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

پنسلوینیا :(بیورورپورٹ)امریکہ میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

طیارہ امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب گر کر تباہ ہوا،حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی،انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دیں۔