چھٹیوں میں بالکل اضافہ نہیں ہو رہا:سیکرٹری سکولز اینڈ ایجوکیشن

:( ) سیکرٹری سکولز اینڈ ایجوکیشن خالد نزیر وٹو نے کہاہے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں بالکل اضافہ نہیں ہو رہا ہے-


خالد نزیر وٹو نے کہا تمام سکول پیر کو کھلیں گے۔