ایپکس کمیٹی اجلاس میں شہباز،گنڈا پور میں تلخ کلامی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) ایپکس کمیٹی اجلاس میں شہباز،گنڈا پور میں تلخ کلامی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے 26 نومبر کے واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے مظاہرین پر گولی نہ چلانے کی وضاحت دی،وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اعتراض کردیا،احتجاج کے معاملے پر وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔