اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں پاکستان کی سفیر مقرر،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں تصدیق کردی۔
دوسری جانب ممتاز زہرہ بلوچ کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں پاکستانی کی سفیر مقرر ،نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
















