عادل بازئی کی رکنیت بحال، آزاد تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ا ی سی پی نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی، باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عادل بازی کو ن لیگ کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔