ایم کیو ایم پاکستان کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی نے استعفیٰ دےدیا۔

ذرائع کے مطابق موہن منجیانی نے استعفے پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا،استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ، اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفیٰ کی جانچ پڑتال شروع کردی ،اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے موہن منجیانی کے دستخط کو ویری فائی کیا جائے گا۔