بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی ،طلبا ونگ پر پابندی ختم

ڈھاکہ: (مشرق نیوز)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی ،طلبا ونگ پر پابندی ختم کردی گئی،عبوری حکومت نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور سٹوڈنٹ ونگ کے کسی دہشتگرد سرگرمی میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے،پابندی ہٹانے کا فیصلہ فوری نافذالعمل ہوگا۔