لاہور:(اپنے رپورٹر سے)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے9مئی کی ناکام بغاوت کے ایک ایک کردار کو کٹہرے میں کھڑے کرنے کا وقت آگیا، ایک سال سے فتنہ پارٹی جلسے اور احتجاج کی گیم کھیل رہی ہے،نوجوان اڈیالہ جیل کے قیدی اور کوچ کی حقیقت جان چکا ۔
عظمیٰ بخاری نے کہاجلسہ ہو رہا ہے، جلسہ ملتوی ہو گیا وہ آرہا ہے وہ ایڈجسٹ ہو چکا ، تعمیری سیاست،تنقید برائے اصلاح جیسی جمہوری روایات سے پی ٹی آئی کاکوئی تعلق نہیں، غیر سیاسی لوگ عوام میں انتشار و افرا تفری پھیلانے کو جدوجہد کا نام دیتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہااڈیالہ جیل کا قیدی ملک سے مخلص ہے نہ قوم سے ، ڈیجیٹل دہشتگرد پرامن ہوتے نہ مہذب بلکہ شدت پسندی کا آخری درجہ ہوتے ہیں،ڈیڑھ سال سے ہر سیاسی لیڈر،اداروں کے سربراہوں کےخلاف غلیظ ترین مہم چلانے والے کہتے ہیںپرامن لوگ ہیں، 200سے زائد فوجی تنصیبات پر حملے ،شہدا کے مجسمے جلانے والے کس منہ سے کہتے پرامن لوگ ہیں۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















