جوبائیڈن نے ٹرمپ کو امریکی سلامتی کیلئے حقیقی خطرہ قراردےدیا

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)جوبائیڈن نے ٹرمپ کو امریکی سلامتی کیلئے حقیقی خطرہ قراردےدیا۔

خبرایجنسی اے یف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے انٹرویو میں خبردار کرتے ہوئے کہا ری پبلک امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی سلامتی کےلئے حقیقی خطرہ ہیں،میرے الفاظ یاد رکھیں اگر ٹرمپ انتخاب جیت جاتے ہیں تو پھر دیکھئے گا کیا ہوتا ہے،دنیا کی تاریخ کے اہم موڑ پر ہیں، جمہوریت بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔