اسرائیل کوپچھتانا پڑےگا، ہنیہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا:ایران

تہران:( ) ایران نے کہا ہے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے طریقہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

فوج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری نے کہا کئی اقدامات کیے جانے چاہئیں، اسرائیل کوپچھتانا پڑےگا، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔