ملتان: (بیورورپورٹ)”جھگڑا نہیں چاہتے“،آئیں!ملکر صوبے کے عوام کامقدمہ لڑیں،گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کو کھانے کی دعوت دےدی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کے پی حکومت کو کہا ہے ملکر وفاق سے عوام کے حقوق کا مقدمہ لڑتے ہیں، اپنے صوبے کا مقدمہ بنائیں گے ،متعلقہ فورم پر بات کریں گے،وزیراعلیٰ کے پی کو دعوت دیتا ہوں میرے پاس کھانے پر آئیں،گورنر ہاو¿س میں صوبائی حکومت کےخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، جھگڑا نہیں چاہتے،آپ اپنی نا اہلی و کوتاہی کو لفظی جنگ سے نہ چھپائیں، فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن عوام کو ڈلیور کریں،مرکز سے کچھ چاہئے تو میں بات کروں گا، بجلی، پانی، گیس ودیگرمقدمات وفاق کے سامنے رکھوں گا۔
گورنر کے پی نے کہاعوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے رہنما کے پاس خود چل کر جاﺅں گا، مولانا کہتے ہیں مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تو خیبرپختونخوا میں تو مینڈیٹ سنی اتحاد کونسل کو ملا ،سنی اتحاد کونسل کو چاہیے مولانا کے تحفظات ٹھیک کرے، فیصل کریم کنڈی نے کہاکہا جاتا ہے جس سے اچھائی کریں اس کے شر سے بچیں لیکن ہم اپنے مہمان کا ساتھ ہمیشہ دیں گے
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















