اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کےلئے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل ،عمران خان نے بھی منظوری دےدی ۔
ذرائع کے مطابق پولیٹیکل کمیٹی ایک 2 روز میں شیخ وقاص اکرم کا نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے گی،چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کےلئے علی خان کا نام بھی زیر بحث آیا،کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کا نام حتمی طور پر فائنل کیا۔
چیئرمین پی اے سی کےلئے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل ،عمران نے بھی منظوری دےدی
















