اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کالعدم ٹی ٹی پی نے نظام الدین کو استعمال کیا،افغانستان میں تربیت دی گئی،خودکش بمبار کے اہلخانہ نے ہوشر با انکشافات کردئیے۔
نظام الدین کے والد نے کہادہشتگرد نسلوں کوتباہ کر رہے ہیں،بیٹے کو افغانستان لےجا کرغلط تربیت دی گئی، بیٹے کی غلطی سے خاندان کی عزت خاک میں گئی،روزگار تک چھن گیا،رشتے ناطے ،تعلق بھی ٹوٹ گئے ،نظام الدین کے عمل سے معاشرے میں کوئی عزت نہیں رہی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد نظام الدین کے بھائی نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی نے بھائی کو پیسے کا لالچ دےکر ورغلایا اور اسے ایسا کرنے پر مجبور کیا، نشے کے انجکشن لگائے پھر نظام دین پاکستان واپس آیا اور پاک فوج پر حملہ کر دیا،نظام دین کی ماں نے کہا اپنے بچے پر اتنا نہیں جتنی پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسردہ ہوں۔
جہاں ہو وہیں رک جاو ورنہ سڑکوں پر نکلیں گے جیلیں بھی بھردیں گے،فضل الرحمن
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں 5آرڈیننسز کی منظوری دےدی
سپریم کورٹ کو عالمی معیار کا آئی ایس او سرٹیفکیٹ مل گیا
ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ، انکوائری نامکمل
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں رکاوٹ ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
سرجیکل فضلے کی تلفی ، ایف آئی اے کا PIMS میں چھاپہ، ریکارڈ حاصل کر لیا
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
















