کراچی: (بیورورپورٹ) سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔
سعدیہ جاوید کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارد میں کہا گیابھارتی وزیر دفاع کا بیان عالمی قوانین، ملکی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، بیان دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کی ذہنی عکاسی کرتا ہے،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا وفاقی حکومت بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو عالمی سطح پر اٹھائے۔
سندھ اسمبلی : بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع
















