پرنسپل ایچی سن کالج کی 28دن ایکس پاکستان چھٹی منظور

لاہور:(ایجوکیشن رپورٹر)پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل تھامسن کی 28 دن کی ایکس پاکستان چھٹی منظورکرلی گئی۔

ترجمان گورنر ہاو¿س کے مطابق آمنہ کامران اور خالد نون برسارپرنسپل مائیکل تھامسن کی غیرموجودگی میں انتظامی فرائض سرانجام دیں گے۔