اسلام آباد: (بیورورپورٹ)کفایت شعاری مہم ،سپیکر نے ملازمین ،گاڑیاں واپس کردیں،ذرائع کے مطابق ایاز صادق نے سپیکر ہاو¿س سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس بھجوائے، قومی اسمبلی میں زیادہ اہلکار نہیں چاہئیں، سکیورٹی کی گاڑیاں بھی کم کی جائیں۔
ذرائع نے کہا ایاز صادق نے 6سکیورٹی گاڑیاں واپس کر دیں، سپیکر قومی اسمبلی نے رواں سال کے سپیکر ہاوس اور آفس کے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
کفایت شعاری ،سپیکر قومی اسمبلی نے ملازمین ،گاڑیاں واپس کردیں
















