نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارت میںرکن پارلیمنٹ کا رشوت لینے پرکارروائی سے استثنیٰ ختم کردیا گیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے 26 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا اراکین پارلیمنٹ کےخلاف رشوت لینے کے معاملے پر تحقیقات کی جاسکتی ہیں،بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والے 7 رکنی بنچ نے متفقہ طور پر فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
بھارت،رکن پارلیمنٹ کا رشوت لینے پرکارروائی سے استثنیٰ ختم
















