اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سابق خاتون اول بشریٰ کو کچھ ہوا تو سب کابدترین حشر ہوگا، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے دھمکی دےدی۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں رہنما پی ٹی آئی قاسم سوری نے دعویٰ کیا بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ کی طبیعت ناساز ہے،ایک بار پھر وارننگ دے رہا ہوں سابق خاتون اول کی طبیعت ٹھیک نہیںاگر کچھ ہوا تو کھانے میں غلط چیز ڈال کر کھلانے ، طبی معائنے پر پابندی لگانے والوں کا بدترین حشر ہوگا ۔
بشریٰ کو کچھ ہوا تو سب کا بدترین حشر ہوگا، قاسم سوری کی دھمکی
















