عمران قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ

اسلام آباد: ( ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیاگیا۔

عدالت عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 اپیلوں کو 2976/2024 اور 2977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ۔

بانی پی ٹی آئی کی اپیل کو 2978/2024 جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیل پر 2950/2024 کا نمبر الاٹ کیا گیا ۔