ملک بھر کے 30ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک بھر کے 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024 میں حاصل کیے گئے۔