کراچی: (بیورورپورٹ)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں،ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا۔
جامعہ کراچی میں 31 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد راستہ نہیں، دنیا میں تعلیم یافتہ لوگوں نے زیادہ ظلم کیے ، تعلیم تربیت کی بنیاد نہیں جب یہودیوں کو مارا گیا توبات کی جاتی ہے، جو کچھ غزہ میں ہو رہا ،پردہ ڈالا جاتا ہے ،سب تعلیم یافتہ اقوام کر رہی ہیں۔
عارف علوی نے کہایوٹیوب ،انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،میں کہتا کچھ ہوں ٹی وی پر چلتا کچھ اور ہے، معاملہ کچھ ہوتا ہے اور پیغام کچھ اور جاتا ہے،ریجن میں ڈاکٹر ،انجینئر بنانے میں سب سے پیچھے ہیں، کروڑوں بچوں کا سکول سے باہر ہوناتشویشناک ہے،سائنس و ٹیکنالوجی عروج اور انسانیت زوال پذیر ہے۔
پاکستان میں امن و استحکام، بین المسالک ہم آہنگی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے: مقررین
وزیراعلیٰ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد ، افسران کی ترقیوں ،تقرر و تبادلوں کے احکامات
این ایچ اے میں خود احتسابی ضروری، منصوبوں میں 20سال کی تاخیر تشویشناک ہے:وزیر مواصلات
پائیدار ماہی گیری اور جدید ٹیکنالوجی کا فروغ بلیو اکانومی کےلئے ناگزیر ہے:جنید انوار
سرکاری ملازمین عوام کیلئے آسانیاں پیدا کریں، نارووال کو تعلیمی لحاظ سے ماڈل بناﺅنگا:احسن اقبال
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
















