کراچی:(بیورورپورٹ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، معاشی مشکلات کے حل کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
گورنر سندھ نے کہا ملک کی موجودہ صورتحال ہم سب کی توجہ کی متقاضی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز سے سب سے پہلے پاکستان پر عمل کرنے کی درخواست ہے، انہوں نے مزید کہا اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک کی بہتری کے لئے کام کرنا ضروری ہے۔
علاوہ ازیں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے مسلم لیگ ن کے رہنماءرانا مشہود نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات، اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















