لاہور: (اپنے رپورٹر سے) سابق وزیر اعظم وصدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا ہے 8فروری کے انتخابات ملکی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماﺅں سے ملاقاتوں کے دوران کیا۔
سعد رفیق، سلمان رفیق، جاوید لطیف، میاں عطا مانیکا، ملک افضل کھوکھر، محسن شاہنواز رانجھا، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، سردار عرفان ڈوگر، ملک سیف الملوک کھوکھر، چودھری طفیل جٹ ،اشرف جٹ نے پارٹی صدر سے الگ الگ ملاقات کی،پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں ،رہنماﺅں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے کہاعوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کےلئے انقلابی اقدامات کریں گے،عوام نے دیکھ لیان لیگ کے سوا باقی سب نے دھوکہ دیا، عوام سے وعدے صرف نواز شریف نے پورے کئے،سابق وزیراعظم نے کہامالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں کےساتھ عوام کے پاکستان پر اعتماد کو بحال ، اقتصادی پالیسی میں توازن لائیں گے، عوام ،مالیاتی اداروں دونوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















